ڈبہ پیٹرول پمپس رجسٹرڈ ڈیلرز کا معاشی قتل ہے،پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن

image

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کی بندش نامنظور ہے۔

عبد الماجد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ  ڈبہ اسٹیشنز کو بند کیا جائے ،ڈبہ پیٹرول پمپس بند نہ کیے گئے تو احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مختلف پرائیویٹ سکولوں کا کل چھٹی کا اعلان

ڈبہ پیٹرول پمپس رجسٹرڈ ڈیلرز کا معاشی قتل ہے،پیٹرول اسمگلنگ کو روکنے کیلئےاقدامات کیے جائیں،دوسری جانب عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا زبردست خیر مقدم کیاہے ۔

وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت مہنگائی کی شرح میں بھی نمایاں کمی اور شرح سود میں 2 فیصد کمی کی  گئی ہے ۔

معاشی ماہرین کے مطابق افراط زر سنگل ڈیجٹ میں آگیا اور ملکی معیشت ٹیک آف کررہی ہے ، معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں ، حکومت کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچنے شروع ہوگئے ہیں ۔

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

انہوں نے کہاکہ مہنگائی مزید کم ہوگی، معیشت کا پہیہ مزید تیز ہوگا، زراعت اور صنعت ترقی کرے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.