میکسیکو، اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

image

وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث  12 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

حکام  کے مطابق  وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں، پگھلا ہوا سٹیل کے ساتھ رابطے میں آنا دھماکے کیوجہ ہوسکتی ہے، مرنے والے پلانٹ کے کارکن تھے۔

نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ، 147 افراد ہلاک

حکام  کے مطابق ایک شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسٹیل پلانٹ میں آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا  ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.