پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
سی ای او پی آئی اے کیلئےایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا،کم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال ہو۔
صوبوں کیساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے ، وزیراعظم
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوگی۔