عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

image

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف موسیقار دل کے عارضے میں مبتلا اور سان فرانسسکو کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پی آئی اے کے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب

ذاکر حسین مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا خان کے فرزند تھے۔ان کے انتقال پر بھارتی سیاسی رہنماؤں اور صنعت کاروں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

کچھ لوگوں نے ان کی موت کو ہندوستان کے فن کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.