گھی یا تیل کی برنی سے تیل بہنے کے باعث آپ کا کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے تو یہ طریقہ اپنائیں اور کاؤنٹر کو گندا ہونے سے بچائیں

image
تقریباً ہر خواتین کا یہی مسئلہ رہتا ہے کہ کچن میں کھانا بناتے وقت تیل یا گھی کی برنی سے تیل گھی استعمال کرنے کے بعد اس سے تیل گھی بہنے لگتا ہے جس سے کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے ۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ ہم آپکو ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے تیل یا گھی سے آپ کا کچن کاؤنٹر گندا نہیں ہوگا ۔

۔ ایک ٹرے یا پلاسٹک باسکٹ میں ٹشو پیپر بچھالیں ۔

۔ اب اس کے اوپر تیل یا گھی کی برنی کو رکھیں ۔

۔ ایسا کرنے سے تیل یا گھی اگر برنی سے بہہ گا تو وہ ٹشو پیپر کی مدد سے خود ہی صاف ہوجائے گا اور کاؤنٹر صاف رہے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Counter Saaf Karne Ka Tarika

Kitchen Counter Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Counter Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.