پھٹی ہوئی ایڑیوں سے نجات کا گھریلو طریقہ

image
پھٹی ہوئی ایڑیاں آج کل کا بہت عام سا مسئلہ ہے ، سردی کے دنوں میں یہ مسئلہ اوربھی زیادہ بڑھ جاتا ہے ۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں زیادہ تر اونچی ہیل والی جوتی پہننے سے ہوتی ہیں یا اگرجسم کا وزن زیادہ ہوتو ۔

پھٹی ہوئی ایڑیوں سے بچنے کا طریقہ :

ایک شلجم کو اُبال کر اچھی طرح سے میش کرلیں ۔

اس میںرائی کاپاﺅڈر اور تھوڑا سا شیمپوڈالیں اور اپنے پاﺅں کو دس منٹ کے لئے اس میں ڈال کر رکھیں ۔ دس منٹ بعد اپنے پاﺅں کو دھولیں ۔

پیٹرولیم جیلی کو بھی اپنے پاﺅں پر استعمال کر سکتے ہیں اور پیٹرولیم جیلی لگانے کے بعد موزے پہن لیں اچھے نتائج کے لئے اسے رات کو سونے سے پہلے لگائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Phati Aeryon Se Nijat

Phati Aeryon Se Nijat - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Phati Aeryon Se Nijat. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.