پیٹ نکلا ہوا ہے، کوئی ڈریس پورا نہیں آتا ڈاکٹر ام راحیل نے صرف 7 دن میں چربی پگھلانے کا کون سا طریقہ بتا دیا؟

image

وزن بڑھنا کوئی اچھی بات نہیں ہے بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اپنے سست طرز زندگی، بھاری بھرکم خوراک سے آپ تیزی سے ذیابیطس اور بیماریوں کی طرف جارہے ہیں. البتہ ہمارے آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو صرف 7 دن میں موٹاپے بالخصوص توند سے نجات کا طریقہ بتائیں گے.

معروف ہربلسٹ ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ ایک گلاس پانی میں آدھا کھیرا چھلکے سمیت کاٹ کر ڈالیں اور اس میں ادرک کا دو انچ کا ٹکڑا، چٹکی بھر اجوائن اور ایک چھوٹی پیالی ہرا دھنیا دھو کے اس میں شامل کردیں۔

ان سب چیزوں کو بلینڈ کرکے اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں. چاہیں تو تھوڑا سا شہد اور کالا نمک بھی ملا سکتے ہیں۔

اس آمیزے کو سات دن تک رات کو سونے سے پہلے پینا ہے لیکن صبح نہار منہ پینے سے گریز کریں. صرف سات روز بعد آپ کی توند کم ہوتی محسوس ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Weight Loss Remedy By Dr Umme Raheel

Weight Loss Remedy By Dr Umme Raheel - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Weight Loss Remedy By Dr Umme Raheel. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.