سردیوں میں گیزر کی مانگ میں اضآفہ ہو جاتا ہے۔ سب ہی گیزر کو استعمال کرتے ہیں۔ کوئی گھر میں نیا گیزر خرید کر لے آتا ہے تو کوئی بند گیزر کو کھولتا ہے تو پہلے اس کو ٹھیک کرواتا ہے۔ سیٹنگ اس کی ایڈجسٹ کرواتا ہے۔ تاکہ سردی میں گرم پانی مل سکے اور وہ اس موسم ٹھنڈ سے بچ سکیں۔
البتہ گیزر بھی گیس نہ ہونے کی وجہ سے نہیں چلتا اور پھر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں پانی گرم کرنے کا وہ طریقہ جو بناء گیزر اور بناء گیس کا بل بڑھائے آپ کی بڑی مدد کرتا ہے۔
آج کل بازار میں الیکٹرک انسٹنٹ واٹر ہیٹر دستیاب ہے۔ جو بجلی کی مدد سے چلتا ہے اور پانی کے نل کی جگہ اس کو لگالیں، پھر پانی استعمال کریں تو وہ گرم آتا ہے۔ اس کا درجہ حرارت اپنے حساب سے سیٹ کرلیں۔ نہ ہو گیزر کی جھنجھٹ اور نہ فکر۔ اس سے گیس کے اضافی بل کی فکر بھی نہیں ہوگی اور یہ بجلی کے یونٹ بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ ساتھ ہی ساتھ گرم پانی کے لئے انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا، بس نل کھولو اور گرم پانی حآضر۔ ہے نا اچھی ٹیکنالوجی اب آپ بھی اس کو خرید لائیں۔
یہ نل والا گیزر پلاسٹک سے بنا ہوا ہے جس کی قیمت 1000 روپے ہے اور یہ بآسانی آپ کو اس پیج سے مل سکتا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:
اگر آپ بھی یہ والا پورٹیبل گیزر خریدنا چاہتے ہیں تو آپ یہاں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔، یہ آپ کو مل جائے گا لیکن قیمتوں میں ضرور فرق ہوسکتا ہے۔ اس طرز کے پاکستان میں دیگر گیزر بھی موجود ہیں جن میں جاپانی ٹیکنالوجی کا ٹیپ انسٹنٹ گیزر موجود ہے۔
