صرف 100 کے اندر یہ چیزیں خرید کر لائیں جو بنائیں کچن کے کام کو آسان اور دیں آپ کو آرام

image

کچن میں کام کرتے وقت خواتین کا سارا دن نکل جاتا ہے اور ان کو اندازہ نہیں رہتا ہے کچھ ایسا ہی حال اگر آپ کے ساتھ بھی ہے تو اپنی زندگی کو آرام دہ اور کام کو آسان ترین بنانے کے لئے ہم بتا رہے ہیں آپ کو وومن کارنر سے ایسی کچن گیجٹس جو صرف 100 روپے میں خرید کر آپ جلدی اور بڑی مہارت کے ساتھ اپنے کام انجام دے سکتی ہیں۔

گیجٹس:

٭ ایک سائز میں آلو/ پیاز کاٹنے کا کٹر:

یہ گیجٹ صرف 90 روپے میں آپ کو پاکستان کی مارکیٹس میں با آسانی مل جائے جس کے اندر آپ یوں سبزیوں کو یا پھلوں کو رکھیں اور چھری کی مدد سے کٹ لگا کر کاٹ لیں۔

٭ 5 بلیڈ قینچی:

5 بلیڈ کی یہ قینچی آپ کو سستے بازاروں میں 100 روپے یا 450 روپے تک بہترین کوالٹی میں با آسانی مل جائے گی، اس کی مدد سے آپ گاجر اور ہرے دھنیے کو سب سے جلدی اور سب سے آسانی سے کاٹ سکتی ہیں۔

٭ ہارڈ پیلر:

ہارڈ پیلر سے آپ گاجر اور انناس تک کے چھلکوں کو اتار سکتے ہیں۔ یہ پاکستانی بازاروں میں عموماً 490 تک کے دام میں باآسانی دستیاب ہے۔ تو دیر نہ کریں بلکہ آج ہی خرید لیں۔

٭ لہسن اور ادرک باریک کاٹیں:

لہسن ارو ادرک کو باریک کاٹنے کے لئے آپ 240 روپے میں یہ گارلک چاپر خریدیں اور ہجلدی ہی لہسن کو بھی کاٹ لیں۔ اس سے نہ تو ہاتھوں میں لہسن کی خوشبو آئے گی اور نہ ہی آپ کا زیادہ وقت لگے گا۔

٭ انڈے کی زردی اور سفیدی الگ کریں:

انڈے کی زردی اور سفیدی کو الگ کرنے میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور بعض اوقات الگ نہیں ہو پاتی تو بس 179 روپے میں یہ سیپریٹر چھننی لائیں جو سیکنڈز میں انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ کردیں۔

You May Also Like :
مزید

5 Best Kitchen Gadgets

5 Best Kitchen Gadgets - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on 5 Best Kitchen Gadgets. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.