ہاتھ لگائے بغیر آٹا گوندھنے کا یہ طریقہ جانتی ہیں؟ جس نے کردی خواتین کی زندگی آسان

image
ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جہاں کام میں سہولیات کے لیے مختلف چیزیں متعارف کروائی گئی ہیں وہی خواتین کی آسانی کے لیے آٹا گوندھنے کے لیے بھی الیکٹرانک مشین متعارف کرائی گئی ہے جس کی قیمت بھی مناسب ہے اور اس کو استعمال کرنا بھی نہایت آسان ہے۔ ایسی خواتین جو مصروف ہوتی ہیں اور وقت نہ ہونے کی وجہ سے آٹا گوندھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں یا پھر جن کو آٹا صحیح گوندھنا نہیں آتا ہو یہ مشین ان کی مشکل کو آسان کرنے کا آسان حل ہے۔

مشین کو استعمال کرنے کا طریقہ

  • * مشین میں موجود پیالے میں حسب ضرورت آٹا ڈالیں۔

  • * اب اس میں حسب ضرورت کوکنگ آئل اور نمک شامل کریں۔

  • * پھر تھوڑا سا پانی شامل کر کے مشین چلائیں۔

  • * پھر 4 سے5 منٹ اس کو چلنے دیں اور پانی کی ضرورت پڑنے پر اس میں پانی بھی شامل کرتی جائیں۔

  • * اس دوران آپ اپنے کچن کے مختلف کام بھی کرسکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Aata Gundne Ki Machine

Aata Gundne Ki Machine - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Aata Gundne Ki Machine. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.