آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑ ے پڑ سکتے ہیں ۔ لہذا اسے نمی سے بچانا ضروری ہے ۔ آپ جتنا بھی چھان کر آٹا علیحدہ کریں گی یہ پھر بھی چھانی سے باہر آجاتے ہیں جو صحت کے لئے مفید نہیں ۔
اگر آٹے میں کنستر یا ڈبے میں سونٹھ کا ایک ٹکڑا رکھ دیاجائے تو کیڑے نہیں پڑتے اور اگر موجود ہوں تو حیرت انگیز طور پر غائب ہوجائیں گے ۔
آٹے والے برتن میں تیز پات پتہ رکھ دیٰں اس سے آٹے میں کیڑے نہیں ہوں گے ۔