اے سی والے پانی کے 7 بہترین استعمال ۔۔ اس سے نکلنے والے پانی کو ضائع مت کریں، اس قیمتی پانی کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور آسان کاروبار کرکے ہزاروں روپے کمائیں

image

گرمی میں اے سی کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے اس کے ساتھ ہی ساتھ اے سی سے ڈھیر سارا پانی بھی نکلتا رہتا ہے جس کو بالٹیوں اور گیلن میں بھر بھر کر رکھنا بھی دشوار ہو جاتا ہے ۔ جب آپ کے اے سی سے پانی نکلتا ہے تو یقیناً آپ اس کو پھینک دیتے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو اس پانی کے استعمال کے 7 طریقے بتا رہے ہیں جو آپ کے بھی کام آئیں گے۔

اے سی سے نکلنے والا پانی:

اس سے نکلنے والا پانی پودوں کی نشوونما کے لیے بہترین ہوتا ہے ۔ اس کو پودوں میں ڈال دیں نمی بھی ملے گی اور جڑیں بھی مضبوط ہوں گی۔

اس پانی میں پھٹکری ڈال کر اس میں میلے کپڑے بھگو دیں چونکہ یہ بخارات والا پانی ہوتا ہے اس لئے کپڑوں کی میل کچیل کو اپنی اندر جذب کرکے جلد صاف کرنے میں مفید ہوگا۔

اس پانی کو جمع کرکے آپ فلٹریشن کے ذریعے صاف کرکے بیچ بھی سکتے ہیں لیکن فلٹر کا عمل کلورینیشن کے ذریعے کیا جائے تو بہتر ہوگا۔

اس پانی سے دیواروں کو بھی صاف کیا جا سکتا ہے یا پھر پنکھوں کی صفائی کے لئے کام میں لایا جا سکتا ہے۔

ایسی جگہیں جہاں زنگ لگ گیا ہو اور وہ صاف ہونے کا کام نہ لیں تو ان کو بھی اے سی کے اس پانی سے صاف کیا جا سکتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Ac Ka Pani Istemal Karne Ka Tarika

Ac Ka Pani Istemal Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ac Ka Pani Istemal Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.