اے سی کی گیس نکل گئی؟ جانیں کئی دن بعد اے سی کی سروس خود گھر میں کرنے کا وہ طریقہ جو ماہر کاریگر بھی استعمال کرتے ہیں

image

اے سی سردی کے موسم میں ہر کسی نے بند کر رکھا تھا لیکن اب چونکہ گرم موسم شروع ہوچکا ہے اور ملک کے زیادہ تر شہروں میں گرمی کی آمد ہوچکی ہے۔ خصوصاً کراچی والے تو فروری سے ہی گرمی کا موسم برداشت کر رہے ہیں انہوں نے تو اب روزانہ دن اور رات میں لازمی اے سی چلانے شروع کر دیے ہیں۔ لیکن بند رہنے کی وجہ سے اب اے سی کی گیس نکل رہی ہے اور چلاتے وقت کولنگ بھی زیادہ نہیں ہو رہی ہے تو کیا کریں؟

اے سی کی گیس کو کیسے محفوظ کریں؟ اس کو جاننے کا طریقہ درج ذیل ویڈیو میں موجود ہے جو آپ کے بہت کام آئے گا۔

٭ گھر میں اگر اے سی کی سروس بھی خود کرلی جائے تو اس سے سستا اور مناسب طریقہ آپ کو نہیں ملے گا، دیکھیں کیسے آپ گھر میں خود یہ کام کرسکتے ہیں:

اے سی کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ جراثیم سے بھر جاتا ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں خاص طور پر دمہ اور الرجی جیسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ کم از کم ہر تین ماہ میں ایک بار اے سی کے فلٹرز کو بدلنا چاہئے جبکہ مہینے میں ایک بار اسے صاف کرنا چاہئے۔ اس کام میں غفلت کے نتیجے میں فلٹرز گندے ہوجاتے ہیں اور ناقص ہوا خارج کرنے لگتے ہیں یا کوائل کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ایک گندہ فلٹر اے سی کے بل میں 5 سے 15 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے جبکہ پورے سسٹم کی زندگی بی کم کرسکتا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ اے سی فلٹرز کافی سستے ہوتے ہیں جنھیں بدلا جاسکتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Ac Ki Service Ghar Mein Kaise Karen

Ac Ki Service Ghar Mein Kaise Karen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ac Ki Service Ghar Mein Kaise Karen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.