اگربتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں چھوڑ دیں، پھر کمال دیکھیں جانیں بڑی مشکل آسان کرنے والا فارمولا

image

کچن میں روزمرہ استعمال کی کئی چیزیں ہم سب ہی رکھتے ہیں جن میں سے ایک اہم چیز اگربتی بھی ہے۔ جو لوگ گھروں مین اگربتی نہیں رکھتے وہ بھی آج یہ ٹپ جان کر اس کو گھر میں رکھنا شروع کردیں گے۔ کیا آپ بھی گھر میں موجود کیڑے مکوڑوں، لال بیگ، ان کے بچوں اور چوہوں سے حد سے زیادہ پریشان ہوچکے ہیں؟ تو اب مزید ان کا حل تلاش کرنا چھوڑیئے اور اس بتائی گئی ٹپ کو استعمال کرکے فائدہ اٹھانا شروع کردیں جو بچائے آپ کا قیمتی وقت بھی اور پیسے بھی۔

٭ اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھ دیں اور اس میں ایک چمچ بورک پاؤڈر ڈال کر چھوڑ دیں۔ یہ وہ بہترین طریقہ ہے جس سے کچن میں نمی اور سیلن کا مسئلہ بھی کنٹرول ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ہر قسم کے حشرات اور چھوٹے موٹے پرندوں سے بھی بچ جائیں گے۔

٭ اگر ٹائل پر کسی چیز کا نشان پڑ گیا ہے اور وہ صاف نہیں ہو رہا تو اگر بتی کا چُورا کرکے اس جگہ پر ڈال دیں اور خوب رگڑیں اس سے نشان بھی ختم ہوگا اور ٹائل بھی صاف ہو جائے گی۔ اسطرح دیواروں پر پڑنے والے نشانات بھی ختم ہو جائیں گے اور اگر واشنگ پاؤڈر کے ساتھ مکس کرکے نالیوں میں ڈال دیں تو ان کا کچرا بھی صاف ہو جائے گا۔

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے بھی اپنے کچن میں ہونے والے لال بیگ کے بچوں کو نکالنے کی کچھ آزمودہ ٹپس بتائی ہیں ان کی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی اپنے لیے آسانیاں پیدا کرسکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Agarbatti Ko Kitchen Mein Rakhne Se Kya Hota Hai

Agarbatti Ko Kitchen Mein Rakhne Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Agarbatti Ko Kitchen Mein Rakhne Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.