ایک سوئی میں 2 الائچی ڈال کر گھر میں اس جگہ رکھ دیں ۔۔۔ جانیے ایسا کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کیوں کرنا چاہیے؟

image

ہندوستان اور پاکستان میں اکثر بڑی بوڑھیاں کئی قسم کے ٹوٹکے بتاتی ہیں جو یقیناً آزمودہ بھی ہوتے ہیں اور کارآمد بھی، جیسے اکثر زبیدہ آپا کے ٹوٹکے کام کر جاتے ہیں اور آپ کی بڑی مشکلیں حل ہو جاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ایک سوئی میں یوں 2 الائچیاں لگا کر رکھنے سے کون سے بڑے فائدے ہوتے ہیں۔

سوئی میں الائچی ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟

٭ سوئی چونکہ پیتل اور تانبے سے بنی ہوتی ہے۔ اس میں جراثیم اور مکھیوں کو اپنے اندر کھینچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ الائچی خوشبودار ہوتی ہے اس لئے وہ بھی اپنی جانب تمام حشرات کو کرتی ہے اس لئے یہ خیال کیا جاتا ہے گھر کے کسی بھی حصے میں یوں سوئی اور الائچی ایک ساتھ رکھنے سے ان تمام چیزوں سے جان چھٹ جاتی ہے۔

٭ بھارت میں کثیر تعداد میں لوگ یہ عمل کرتے ہیں، ان کے مطابق ان کی مقدس کتاب گیتا میں اس عمل کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں کسی نقصان سے بچانے کا سبب بھی بنتی ہیں۔ اس بات کو بھارتی پنڈت نے وضاحت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ اگر آپ اپنے گھر میں کھڑکیوں کے پاس یا دروازے کے پاس رکھ دیں اور بے دھیانی میں کوئی چور آ جائے تو سوئی اس کے پاؤں میں چھب سکتی ہے، لہٰذا آپ اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ سنسکرت کی ایک تحریر کے مطابق ماضی میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لئے یہ عمل کرتے تھے۔

You May Also Like :
مزید

Aik Sui Mein 2 Elaichi Dal Kar Ghar Mein Rakhne Se Kia Hota Hai

Aik Sui Mein 2 Elaichi Dal Kar Ghar Mein Rakhne Se Kia Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Aik Sui Mein 2 Elaichi Dal Kar Ghar Mein Rakhne Se Kia Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.