عینک استعمال کرنے والے لوگ اکثر پریشان دکھائی دیتے ہیں ۔ کیونکہ مسلسل عینک استعمال کرنے کی وجہ سے عینک کے شیشوں پر سے داغ دھبے آجاتے ہیں ۔ عینک کے شیشوں پر سے داغ دھبے دور کرنے کے لیے چاک عینک کے شیشوں پر ملیں پھر شیشوں کو کسی کپڑے سے صاف کرلیں- شیشے چمک جائیں گے-