اس آسان طریقے سے آلو پیاز کو کیڑے لگنے اور خراب ہونے سے بچائیں اور رکھیں انھیں محفوظ کئی دن تک تو اب روز روز بازار جانے کی چھٹی

image
آلو پیاز ایک ساتھ دو چار کلو یا اس سے زیادہ لاکر رکھنے سےخواتین روز روز بازار کے چکر لگانے سے بچ جاتی ہیں ۔ لیکن مسئلہ تو جب ہوتا ہے جب آلو پیاز ٹوکری میں رکھنے کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں ۔ لیکن اگر آپ آلو پیاز کو بتائے گئے طریقے سے رکھیں گے تو یہ خراب نہیں ہونگے ۔

۔ پہلے تو اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ آلو اور پیاز کو ایک ساتھ رکھنے سے گریز کریں کیونکہ ان دونوں سبزیوں کو ایک ساتھ رکھنے سے یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔

۔ ٹوکری کے اوپر والے حصے میں آلو اور نیچے والے میں پیاز رکھیں ۔

۔ آلو پیاز رکھنے سے قبل ٹوکری میں اخبار یا کوئی پیپر بچھالیں اس سے ٹوکری کا نیچے کا فرش صاف رہے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Aloo Pyaz Ko Mehfooz Rakhne Ka Tarika

Aloo Pyaz Ko Mehfooz Rakhne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Aloo Pyaz Ko Mehfooz Rakhne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.