انار چھیلنے کا آسان طریقہ وہ بھی صرف چند منٹوں میں، آپ بھی یہ طریقہ اپنائیں، وقت کی بچت اور سہولت دونوں پائیں

image
انار سب کو ہی پسند ہوتا ہے اور یہ بےشمار فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ لیکن مسئلہ جب ہوتا ہے جب اس کو کھانے سے قبل کاٹنا پڑتا ہے۔ جتنا آسان اس کو کھا کر فوائد حاصل کرنا ہے اتنا ہی مشکل اس کو کاٹنا ہے۔انار کو کاٹنے میں محنت کے ساتھ وقت بھی لگتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو انار کاٹنے کی یہ آسان ٹپ پتہ چل جائے تو آپ کے لیے بھی یہ کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

انار لیں اور اس کے اوپر کے حصے کو کاٹ لیں۔

پھر انار کو چاروں طرف سے لمبائی میں کاٹیں جس سے انار پھول نما شکل اختیار کر لے۔

اب انار کو پلٹیں اور ایک پلیٹ یا پیالہ نیچے رکھیں پھر چمچ کی مدد سے انار کو ماریں جیسے دیوار پر ہتھوڑی مارتے ہیں۔ ۔ ایسا کرنے سے انار کے دانے خود نکلنا شروع ہوجائیں گے۔

لیجیے انار آسانی سے کٹ گیا نہ محنت لگی نہ وقت
You May Also Like :
مزید

Anar Chilne Ka Tarika

Anar Chilne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Anar Chilne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.