سردیوں میں انڈے کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ لیکن یہ نہیں پتہ لگتا کہ انڈا صحیح ہے یا خراب اور ابالنے یا تلنے کے وقت پتہ چلتا ہے کہ انڈا تو خراب ہے۔ آج ہم آُپ کو انڈے کی پہچان کا طریقہ بتاتے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ انڈا صحیح ہے یا خراب ۔
-
* اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں۔
-
* صحیح انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی
میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے۔
-
* معمولی خراب انڈے کی پہچان یہ ہے
کہ وہ پانی میں تھوڑا سا اُٹھا ہوا ہوتا ہے۔
-
* بالکل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ
پانی میں ڈالتے ہی اُوپر آجاتا ہے۔

یہ طریقے آزمائیں اور سردیوں میں صحیح انڈوں کا انتخاب کریں