۔ ایک ٹب میں پانی لیں ۔
۔ اس میں حسب ضرورت شیمپو شامل کردیں ۔
۔ شیمپو سے پھولوں کی چمک اور رنگ برقرار رہے گا ۔
۔ پھر اس پانی میں نقلی پھول ڈال دیں اور 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔
۔ اس طریقے سے پھول کی ساری گرد نکل جائے اور پھول صاف ہوجائیں گے ۔
۔ اب انھیں صاف پانی سے دھولیں اور کسی صاف جگہ میں رکھ کر خشک کرلیں ۔