آٹے کو کیڑے سے کیسے بچایا جائے

image

آٹے کو کیڑے سے کیسے بچایا جائے

آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑے پڑسکتے ہیں ۔ لہذا اسے نمی سے بچانا ضروری ہے ۔ آپ جتنا بھی چھان کر آٹا علیحدہ کریں گی یہ پھر بھی چھانی سے باہر آجاتے ہیں جو صحت کے لئے مفید نہیں۔

اگر آٹے میں کنستر یا ڈبے میں سونٹھ کا ایک ٹکڑا رکھ دیاجائے تو کیڑے نہیں پڑتے اور اگر موجود ہوں تو حیرت انگیز طور پر غائب ہوجائیں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Atay Ko Kery Se Kesay Bachaya Jai

Atay Ko Kery Se Kesay Bachaya Jai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Atay Ko Kery Se Kesay Bachaya Jai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.