گوندھا ہوا آٹا خشک ہونے سے بچائیں اور رکھ لیں اسے سحری میں ہی گوندھ کر تاکہ ہوجائے وقت کی بھرپور بچت

image
۔ رمضان میں سحری میں وقت کی کمی کی وجہ سے اکثر لوگ آٹا رات میں ہی گوند کر رکھ لیتے ہیں۔

۔ لیکن آٹا خشک ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے روٹی یا پراٹھا اچھا نہیں بنتا اور نہ ہی کھایا جاتا ہے ۔

۔ گوندھا ہوا آٹا خشک ہونے سے بچانے کے لیے ہمیشہ نم کپڑے سے ڈھک کر رکھیں –

۔ اس طریقے سے گوندھا ہوا آٹا خشک نہیں ہوگا اور روٹی یا پراٹھا بھی نرم اور مزیدار بنے گیں ۔

You May Also Like :
مزید

Atta Khusk Honay Se Bachain

Atta Khusk Honay Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Atta Khusk Honay Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.