اگر آپ بال بڑھانے کے لئے مہنگے تیل استعمال کرکے مایوس ہوگئے ہیں۔۔۔ تو استعمال کریں یہ تیل اور پائیں بہتر نتائج۔۔

image
لمبے اور گھنے بالوں کی خواہش اب صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی کرتے ہیں ۔۔ اور اس کے لئے وہ یہ سوچ کر بازار کے مہنگے تیلوں کو بالوں میں استعمال کرتے ہیں کہ بال جلدی بڑھ جائیں گے۔ مگر کیمیکل کی

زائد مقدار کے باعث بالوں کی نشوونما صحیح طریقے سے نہیں ہو پاتی۔۔۔ اور لوگ مایوسی کا شکار ہوجاتے ہیں۔۔

مایوس نہ ہوں ،،، بس روزانہ یہ تیل استعمال کریں۔۔ اس سے آپ کے بالوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا اور گنج پن کی شکایت بھی دور ہوجائے گی۔۔

اجزاء:

• سرسوں کا تیل

• نیم کے سوکھے ہوئے پتے (یا نیم پاؤڈر)

• ناریل کا تیل

طریقہ:

روزانہ رات کو سونے سے قبل تین چمچ سرسوں کے تیل میں دو چمچ نیم کے سوکھے ہوئے پتے (یا نیم پاؤڈر) اور دو چمچ ناریل کا تیل ملائیں اور اس سے اپنے بالوں میں اچھی طرح مالش کریں۔ صبح اٹھنے کے بعد بالوں کو کسی بھی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔

اس تیل سے آپ کے بالوں کی نشوونما بھی ہوگی، بال لمبے، گھنے، مضبوط اور لچکدار بن جائیں گے۔۔۔لیکن یاد رہے کہ آپ کو فوری نتائج حاصل نہیں ہوں گے اس کے لئے کچھ وقت درکار ہوگا۔۔۔۔۔

You May Also Like :
مزید

Baal Lambe Karne Ka Tail

Baal Lambe Karne Ka Tail - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Baal Lambe Karne Ka Tail. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.