چاول بچ گئے ہیں؟ تو بچے ہوئے چاولوں کی بنائیں چاول بالز یا پھر مزیدار سالن بتائے گئے طریقے سے

image
اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ چاول بچ جاتے ہیں جو ضائع ہوجاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ آپ بچے ہوئے چاولوں کو پھینکنے کے بجائے اس کا مزیدار سالن بنا سکتی ہیں۔ آج ہم آپکو بتاتے ہیں کہ بچے ہوئے چاولوں کا سالن کس طرح بنایا جاسکتا ہے؟

  • * بچے ہوئے چاولوں میں تھوڑا سا پانی سفید زیرہ ، نمک ، مرچ ڈال کر ذرا سا پکائیں۔

  • * پھر ملیدہ سا بنا کر کسی ٹرے یا تھال وغیرہ میں گھی لگا کر ہاتھ سے درمیانہ سائز کی بڑیاں بنا کر رکھ دیں۔ 

  • * ان کو تیز دھوپ میں چند دن رکھ کر خشک کرلیں۔ 

  • * تیز گرم گھی میں تل کر استعمال کریں۔ 

  • * ۔یا پھر مصالحہ بھون کر ان کو ڈال کر سالن بنالیں یا صرف تل کر چائے کے ساتھ نوش فرمائیں۔ 

You May Also Like :
مزید

Bache Hue Chawal Ka Istemal

Bache Hue Chawal Ka Istemal - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bache Hue Chawal Ka Istemal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.