بچے ہوئے چاولوں کو پھیکنے کی بجاے بنائیں اس کا مزیدار سالن صرف اس بتاے گئے طریقہ سے

image
۔ بچے ہوئے چاولوں میں تھوڑا سا پانی سفید زیرہ ، نمک ، مرچ ڈال کر ذرا سا پکائیں ۔

۔ پھر ملیدہ سابنا کر کسی ٹرے یا تھال وغیرہ میں گھی لگا کر ہاتھ سے درمیانہ سائز کی بڑیاں بنا کر رکھ دیں ۔

۔ ان کو تیز دھوپ میں چند دن رکھ کر خشک کرلیں ۔

۔ تیز گرم گھی میں تل کر استعمال کریں ۔

۔ یا پھر مصالحہ بھون کر ان کو ڈال کر سالن بنالیں یا صرف تل کر چائے کے ساتھ نوش فرمائیں

You May Also Like :
مزید

Bachy Huy Chawalo Ka Bnain Salan

Bachy Huy Chawalo Ka Bnain Salan - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bachy Huy Chawalo Ka Bnain Salan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.