بال لمبے کرنے کا طریقہ

image

5فٹ تک بال لمبے کرنے کا طریقہ

لمبے گھنٹے خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے اور بالوں سے تو شخصیت کو چار چاند لگ جاتے ہیں ، ویسے تو بال لمبے گھنے کرنے کے لیے مختلف شیمپو استعمال کئے جاتے ہیں اُن سے بعض اوقات فائدہ تو ہوتا ہے لیکن جیب پر گراں گزرتا ہے ۔

ذیل میں سلمٰی آپا ایک ایسا ٹوٹکہ بتار ہی ہیں جس کے استعمال سے آپ 5فٹ تک بال بڑھا سکتی ہیں ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

پیاز ۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد درمیانہ (چھیل لیں )

ادرک ۔۔۔۔۔۔ساڑھے تین انچ کا ٹکڑا ( باریک کاٹ لیں)

ہری میتھی ۔۔۔۔۔۔مٹھی بھر کٹی ہوئی

پسی ہوئی لونگ ۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ

بنانے کا طریقہ

تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں ۔

تھوڑا سا پانی بھی شامل کر سکتے ہیں۔

لگانے کا طریقہ

اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔

آدھ گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔

پھر سر کو نارمل پانی سے دھولیں۔

ہفتے میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں ۔

ایک مہینہ استعمال کریں ، نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Balo Ko Lamba Karne Ka Tarika

Balo Ko Lamba Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Balo Ko Lamba Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.