عید پر برتنوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے، جانیئے ان کو فوری دھونے کی کچھ مفید ٹپس جو بچائیں آپ کا وقت!

image

برتن دھونے سے خواتین کو کوفت آتی ہے، مگر کیا کریں برتن تو دھونے ہی پڑتے ہیں اور پھر جب بات پتیلیوں یا جلے ہوئے برتنوں کی ہوتی ہے تو ان کو صاف کرنے کا مسئلہ الگ ہی ہوتا ہے، مانجھ مانجھ کر ہاتھ تھک جاتے ہیں۔ مگر ہماری ویب ٹپس میں آپ کو آسان چیزیں ہی بتائی جاتی ہیں اس لئے آج بھی چکھ آسان ٹپس آپ کے لئے موجود ہیں۔

ٹپس:

٭ پتیلی کے نیچے پیندے پر بیکنگ سوڈا ڈالیں اور پھر سرکہ ڈال کر اچھی طرح اس کو رگڑیں اور صاف کرلیں۔

٭ سرکے میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس سے برتنوں کو دھو لیں، یہ بھی فائدہ مند ٹپ ہے۔

٭ پتیلیوں میں کالا پن آجائے اور یہ رگڑ نے سے بھی صاف نہ ہوں تو آپ ایک آلو کے دو ٹکڑے کریں اور اس پر نمک ڈال کر برتن پر رگڑیں۔ نمک میں چونکہ نمکیات ہوتی ہے جو کالے پن کو ختم کرنے میں آپ کی بڑی مدد کرے گا۔

You May Also Like :
مزید

Bartan Jaldi Dhoye Aur Waqt Bache

Bartan Jaldi Dhoye Aur Waqt Bache - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bartan Jaldi Dhoye Aur Waqt Bache. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.