برتنوں سے جلی اور جمی ہوئی چکنائی ختم کرنے کا طریقہ

image

برتنوں سے جلی اور جمی ہوئی چکنائی ختم کرنے کا طریقہ

کھانے کے گندے اور چکنے برتنوں کو دھونے سے پہلے اُن میں گرم پانی ڈالیں اور چند منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔اگر ہانڈی کی تہہ میں چکنائی زیادہ جمی ہوئی یا جل گئی ہو تو اس میں چند منٹ کے لئے پانی ڈال کر گرم کرنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں جب پانی گرم ہوجائے تو آپ چولہے کو بند کر دیں اور اسے کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں تاکہ برتن آسانی صاف ہو جائیں ۔

اس کے بعد اس برتن سے پانی نکال دیں اور بیکنگ سوڈا اس میں چھڑ ک دیں ساتھ ہی تھوڑا سا پانی بھی اس میں ڈال دیں تو آپ کو یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوگی کہ کتنی آسانی سے اس میں سے جلی اور جمی ہوئی چکنائی آسانی سے صاف ہوجائے گی۔

اب سے اچھی طرح سے پانی سے صاف کرلیں اور خشک کرنے کے بعد استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Bartano Se Chiknai Khatam Karny Ka Tarika

Bartano Se Chiknai Khatam Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bartano Se Chiknai Khatam Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.