تکیہ کے نیچے تیز پتے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ تیز پتے کی اس ٹپ کے وہ فائدے جو آپ کی پریشانی اور خرچہ دونوں کم کریں

image

باورچی خانے میں سب سے زیادہ کارآمد ہونے کے علاوہ تیز پتہ اپنی بہت سی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ ہاضمے کو بہتر بنانے اور درد اور پیٹ پھولنے کی تکلیف کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے. اس کے علاوہ تیز پتے میں بخار اور نزلہ زکام کے خلاف مفید خصوصیات بھی ہیں۔ تیز پتہ گٹھیا کی علامات کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ کیڑوں کو بھگانے والی خصوصیات رکھنے کے لیے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے اس کو سرہانے رکھ کر سونا چاہیے اور ان سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں۔

تیز پتے سے فائدہ اٹھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ان کی تھوڑی سی پتیاں تکیہ کے نیچے رکھ کر سوجائیں. جبکہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کو جلا کر کمرے میں دھونی دیں.

تیز پتہ خوشگوار، پرسکون مہک خارج کرتے ہیں جس سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے.

تیز پتے کو قریب رکھ کر سونے سے نیند کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

تیز پتے سونے کے کمرے میں کیڑے مکوڑوں کو روکنے میں مدد کرتے ہیں. ایسے لوگ جو الرجی کی وجہ سے مچھر مار اسپرے نہیں کرتے وہ یہ طریقہ ضرور آزمائیں

تیز پتہ کمرے سے زہریلے مادے جذب کر کے فضا کو صاف بناتا ہے. یہ کمرے کی توانائی کو بھی صاف کر سکتے ہیں۔

رات بھر ان کی خوشبو سونگھنے سے نزلہ زکام کے اثرات بھی ختم ہوجاتے ہیں.

You May Also Like :
مزید

Bay Leaves Under Pillow

Bay Leaves Under Pillow - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bay Leaves Under Pillow. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.