رمضان میں میدہ اور بیسن کو کیڑے لگ جاتے ہیں؟ تو اس نسخے سے ان کو کیڑا لگنے سے بچائیں تاکہ اس کا ذائقہ خراب نہ ہو اور رہے برقرار

image

بیسن اور میدے کا استعمال ماہِ رمضان کے آتے ہی ہر گھر میں بڑھ جاتا ہے کیونکہ سب ہی آئلی آئٹم میں یہ دونوں چیزیں زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔ اور اکثر لوگ اس وجہ سے ایک ہی ساتھ ڈھیر سارا میدہ اور بیسن بازار سے لے آتے ہیں کہ روزے میں بازار جانے کی زحمت نہ کرنی پڑے۔

پریشانی جب ہوتی ہے کہ جب ان میں کیڑے یا سرسریاں ہوجاتی ہیں اور پھینکنا پڑجاتا ہے، لیکن آپ بھی بتایا گیا طریقہ استعمال کریں اور اپنے بیسن کو کیڑے لگنے سے بچالیں۔

ٹپ

٭ میدے یا بیسن کو تھیلی میں رکھیں یا کسی بھی ڈبے میں بس اس کے اوپر دو سے تین تیز پتے ڈال دیں ۔

٭ جب بھی استعمال کریں ان پتوں کو اس کے اندر ہی رہنے دیں اور بیسن نکال کر استعمال کرلیں۔

٭ ان دونوں چیزوں کو آپ فریج میں بھی رکھ کر محفوظ کرسکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Besan Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika

Besan Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Besan Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.