بیسن یا میدے کو کیڑے لگنے سے بچائیں اور کرلیں انھیں محفوظ

image
۔ رمضان میں بیسن اور میدے کا استعمال زیادہ ہوتا ہے لیکن ان میں جلد ہی کیڑے لگ جاتے ہیں لیکن آپ اسے بتائے گئے طریقے سے محفوظ کرسکتے ہیں ۔

۔ بیسن یا میدے میں بہت جلد سر سریاں پڑجاتی ہیں .

۔ لیکن اگر آپ ان میں دو یا تین تیج پتے ڈال دیں تو سرسریاں نہیں پڑیں گی۔

۔ اس کے علاوہ آپ میدے یا بیسن کو فریچ میں رکھ کر بھی محفوظ کرسکتے ہیں

You May Also Like :
مزید

Besan Ya Maiday Me Kiry Lagny Se Bachain

Besan Ya Maiday Me Kiry Lagny Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Besan Ya Maiday Me Kiry Lagny Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.