بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کا آسان طریقہ جس سے بھنڈی کاٹتے ہوئے لیس بھی نہیں آئے گا

image
۔ بھنڈیوں کو دھو کر لمبائی میں چیرا لگائیں۔

۔ سونف ، دھنیا، زیرہ اور لال مرچوں کو توے پر بھون کر پیس لیں۔

۔ پھر نمک اور املی کا رس شامل کردیں۔ یہ مصالحہ بھنڈیوں میں بھر دیں۔

۔ دس سے پندرہ منٹ کے لئے بھنڈیاں فریج میں رکھ دیں۔

۔ کڑاہی میں کوکنگ آئل کودرمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں۔

۔ پہلے بھنڈیوں کو دو سے تین منٹ تیز آنچ پر فرائی کریں اور پھر آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں ۔

۔ پھر چولھے سے اتار لیں۔

۔ ٹپ: بھنڈیوں کو لیس سے بچانے کے لئے کانٹے سے پہلے دھو کر خشک کرلیں۔

You May Also Like :
مزید

Bhari Hoi Bhinddian Banane Ka Tarika

Bhari Hoi Bhinddian Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bhari Hoi Bhinddian Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.