کھٹی کھٹی مزیدارسی بھیل پوری کھا کر تو جیسے مزہ ہی آجاتا ہے اور اگر اس افطار مل جائے چٹ پٹی سی سپائسی بھیل پوری مل جائے تو واہ واہ! مزہ ہی آجائے۔ تو جانیں ریسیپی اور کریں تیاری بنانے کی۔
ترکیب:
• پیالے میں اُبلے ہوئے آلو، بھنی ہوئی چنے کی دال، مرمرے، سییو، مونگ پھلیاں، بھنی ہوئی مونگ کی دال، ٹماٹر، کھجور کی چٹنی، ہری چٹنی، املی کا پانی، چاٹ مصالحہ، کٹی لال مرچ اور لیموں کا رس ڈالیں پھر پاپڑی کا چورا کر کے اس پر ڈال دیں۔
دیکھا کتنی آسانی سے بن گئی بھیل پوری وہ بھی منٹوں میں۔
ٹپ:
٭ آلوؤں کو پہلے سے ابال لیں اور چنے، مونگ کی دال کو ابال کر فرائی کرکے پہلے رکھ لیں تاکہ افطار کے وقت صرف مصالحہ ڈالیں، مکس کریں اور ہوجائے تیار چٹ پٹی بھیل پوری تیار۔