جھاڑو پر ہلدی چھڑکنے سے کون سے 3 فائدے ہوتے ہیں؟ جانیں ڈھیروں ڈھیر بھنڈیوں کو صرف پانچ منٹ میں کاٹنے کا آسان طریقہ

image

جھاڑو لگاتے ہوئے اگر کوئی میٹھی چیز اس پر لگ جائے تو جھاڑو کے اندر ہی کیڑے مکوڑے پیدا ہوجاتے ہیں. آج ہم ایسی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ کو 3 فائدے ملیں گے.

جھاڑو لگانے سے پہلے اس پر ایک چمچ ہلدی میں ایک چمچ ٹالکم پاؤڈر مکس کر کے چھڑک دیں. اس طرح ایک تو جھاڑو سے آنے والی بو کا خاتمہ ہوجائے گا دوسرا جھاڑو سے کیڑے ختم ہوجائیں گے اور تیسرا سب سے اہم فائدہ یہ کہ جس جس جگہ جھاڑو لفائی جائے گی وہاں سے بھی چیونٹیوں اور کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ ہوجائے گا.

بھنڈیاں کاٹنے میں بہت وقت لگتا ہے اس کے لیے سب سے پہلے ان کو دھو کر گرم توے پر تھوڑی دیر الٹ پلٹ کر خشک کر لیں. پھر 8، 10 بھنڈیوں کو پکڑ کر ان پر ربر بینڈ چڑھا لیں اور ایک ساتھ کاٹیں. اگر بھنڈی کاٹتے ہوئے لیس نکلتا ہے یا ہاتھ پر خارش ہوتی ہے تو کاٹنے سے پہلے چھری پر لیموں کا رس لگا لیں اور ہاتھوں پر بھی مل لیں.

You May Also Like :
مزید

Bhindyan Katnay Ka Asan Tarika

Bhindyan Katnay Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bhindyan Katnay Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.