بریانی کا ذائقہ بڑھانے کے لیے ہوٹل کے شیف اس میں کیا ملاتے ہیں؟ جانیں ان سے وہ راز

image

بریانی تو ہم سب ہی بناتے ہیں، لیکن اکثر خواتین شکایت کرتی ہیں کہ ان کی بنائی ہوئی بریانی زیادہ مزیدار اور خوشبو والی نہیں ہوتی تو اس کے لیے کوئی ٹپ بتائیں۔

آج ہم ایسی ٹپ لائیں ہیں جس سے خواتین کا یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور بریانی ایک دم بازار جیسی خوشبو والی اور زائقے دار بنے گی، یہ ٹپ اس مرتبہ بریانی بناتے وقت ضرور اپنائیں اور پھر ہمیں بتائیں کہ کیسی بنی آپ کی بریانی۔

ٹپ

• اگر بریانی کو زائقے دار بنانا چاہتی ہیں تو اس میں پیاز زیادہ رکھیں۔

• جتنا زیادہ اچھا آپ پیاز کو تیل میں فرائی کریں گی اتنی خوشبو دار بریانی بنے گی۔

• پیاز کے ساتھ ٹھوڑے ٹماٹر بھی ڈالیں اس سے زائقہ آئے گا۔

• پیاز کو الگ فرائی کر کے بریانی کے اوپر تہہ لگاتے ہوئے بھی ڈالیں بریانی اچھی بنے گی۔

• آپ رنگ ڈالنے اور تہہ لگانے کہ بعد 2 سے 3 قطرے بریانی کا ایسنس بھی اوپر سے چھڑک دیں تو بریانی میں زائقہ اور خوشبو آئے گی۔

You May Also Like :
مزید

Biryani Ka Taste Barhane Ka Tarika

Biryani Ka Taste Barhane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Biryani Ka Taste Barhane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.