کمبل کو دھوئے بغیر اس کی بُو کیسے ختم کریں؟ جانیں وہ طریقہ جو گھریلو خواتین کی بڑی مشکل آسان کردے

image

سردی میں کمبل کو دھونے کی ہمت نہیں ہوتی لیکن اس میں سے آنے والی بُو کو ختم کرنا ہر عورت چاہتی ہے کیونکہ اوڑھتے وقت بدبو محسوس ہوتی ہے۔ لیکن سردی میں کمبل کو دھونا ایک عذاب ہے۔ ہر کسی کے پاس گیزر کی سہولت موجود نہیں ہوتی ایسے میں کمبل کی بدبو کو کیسے ختم کیا جاۓ۔ ویڈیو میں طریقہ آپ کی آسانی کے لیے موجود ہے۔

۝ فینائل کی گولیوں کا پاؤڈر بنا کر اس میں ٹیلکم پاؤڈر مکس کرکے کپڑے دھونے والے برش سے سارے میں پھیلائیں اور اچھی طرح جھاڑ کر صاف کرلیں۔

You May Also Like :
مزید

Blanket Dhoye Bina Smell Nikalne Ka Tarika

Blanket Dhoye Bina Smell Nikalne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blanket Dhoye Bina Smell Nikalne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.