صرف 30سیکنڈ میں بلینڈ ر کو صاف کرنے کا آسان طریقہ

image

صرف 30سیکنڈ میں بلینڈ ر کو صاف کرنے کا آسان طریقہ

اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بلینڈر میں جمی چکنائی یا بدبو کو صاف کرنے کے لئے ہمیں کافی وقت لگ جاتا ہے ۔ آئیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح انتہائی آسانی کے ساتھ صرف 30سیکنڈ میں بلینڈر کو صاف اور چمکدار بنا سکتے ہیں ۔

۱۔ سب سے پہلے بلینڈر کے آدھے حصے تک پانی ڈالیں یادرہے کہ پانی تھوڑا گرم ہونا چاہیے ۔

۲۔ اب اس میں ایک ڈش سوپ کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈالیں اور بلینڈر کا ڈھکن لگادیں ۔

۳۔ بلینڈر کو 10سیکنڈ کے لئے آن کریں اور پھر اسے صاف پانی سے دھولیں اگر اس میں کچھ گندگی نظر آئے تو اس میں دوبارہ گرم پانی ڈالیں اور ڈش سوپ ڈال کر بلینڈ کریں اور صاف پانی سے دھولیں ۔

۴۔ آپ کو یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوگی کہ یہ اب مکمل طور پر صاف اور چمک دار ہوگیا ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Blendar Ko Saf Karny Ka Tarika

Blendar Ko Saf Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blendar Ko Saf Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.