بار بار گرینڈر کے بلیڈ خراب ہوجاتے ہیں تو رمضان میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب کریں گھر میں ہی اس کے بلیڈ تیز منٹوں میں

image

گرینڈر کی ضرورت لگ بھگ روزانہ ہی پڑتی ہے اور زیادہ استعمال سے اس کے بلیڈز جلد ہی خراب ہوجاتے ہیں اور بار بار بازار جانے کی زحمت پڑتی ہے۔

لیکن اب ایسا ہر گز نہیں ہوگا کیونکہ ہم بتارہے ہیں آپ کو ایسا شاندار نسخہ جس سے بار بار آپ کو نہ تو بازار جانا پڑے گا ارو نہ ہی آپ کے گرینڈر کے بلیڈز ہوں گے خراب تو جانیں اور آپ بھی فائدہ اٹھائیں۔

ٹپس:

٭ ایک ماہ میں دو سے تین مرتبہ تھوڑا تھوڑا نمک خالی گرینڈر میں پیس لیا کریں۔ اس میں کوئی اور چیز نہ ڈالیں۔

٭ اس طریقے سے نمک آپ کے بلینڈز کو تیز کرنے میں مدد دے گا اور یہ جلدی جلدی خراب بھی نہیں ہوں گے۔

You May Also Like :
مزید

Blender Blades Taiz Karne Ka Sahi Tarika

Blender Blades Taiz Karne Ka Sahi Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blender Blades Taiz Karne Ka Sahi Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.