بلینڈر کے اندر جو چیز پیسیں اُس کی بو بلینڈر میں رہ جاتی ہے تو اس بو کے خاتمے کے لیے ابھی آزمائیں یہ ٹوٹکہ اور پائیں بو سے نجات

image
۔ بلینڈر کے اندر جو چیز پیسیں اُس کی بو بلینڈر میں رہ جاتی ہے۔

۔ اس بو کو دور کرنے کے لئے تھوڑا پانی اور ایک کھانے کا چمچہ سفید سرکہ بلینڈر میں ڈال کر بلینڈر دو منٹ کے لئے چلا دیں ۔

۔ کتنی بھی تیز بو ہو دور ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Blender Ki Bu Khatam Krny Ka Tarika

Blender Ki Bu Khatam Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blender Ki Bu Khatam Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.