بلینڈر مشین بار بار گندی ہو جاتی ہے تو۔۔۔ بنائیں اسے منٹوں میں چمکدار اور نئے جیسا آسانی سے

image

گرینڈر مشین ہمارے کچن کی ایک ایسی خاص چیز ہے جس کو ہم روزانہ کی بنیاد پر اور ایک ہی دن میں کئی مرتبہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہاتھ لگ لگ کر اور زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے یہ بہت گندی اور پیلی پیلی ہو جاتی ہے۔

آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتانے والے ہیں جس کو آزما کر آپ کا گرینڈر چاہے ہو جتنا بھی پُرانا ایک دم صاف اور چمکدار ہو جائے گا۔

گرینڈر صاف کرنے کی ٹپ

• سب سے پہلے اپنی میشن کو ایک گیلے کپڑے سے صاف کریں۔

• اب ایک ٹوتھ برش لیں اور اس پر ٹوتھ پیسٹ نکال لیں۔

• اس اب سے اپنی گرینڈر مشین کا کونا کونا صاف کریں کیونکہ یہ آسانی سے سب جگہ پہنچ جائے گا اس لئے صفائی اچھی طرح ہوگی۔

• پوری مشین کو اس ہی برش پر ٹوتھ پہسٹ نکال نکال کر صاف کریں کہ کوئی بھی گندا حصہ باقی نہ رہے۔

• اب گیلے کپڑے کی مدد سے اس کو صاف کر لیں اور پھر ایک سوکھا کپڑا لے کر اسے اچھی طرح صاف کر لیں۔

• اب اندر سے بھی اس کا جگ صاف کرنا ہوگا اس کے لئے جگ میں ڈش واش ڈالیں پانی ڈالیں اور نمک شامل کر کے اسے گرینڈ کر لیں، بدبو گندگی اور داغ دھبے سب کے سب ایک دام غائب ہو جائیں گے۔

• لیجئے ہو گئی آپ کی گرینڈر مشین چمکدار اور نئی اب کریں اسے بھرپور استعمال۔

You May Also Like :
مزید

Blender Machine Saaf Karne Ka Tarika

Blender Machine Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blender Machine Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.