جوسر اور بلینڈر مشین ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے اور تقریباً روز ہی ہوتی ہے کبھی لہسن اور ادرک کا تازہ پیسٹ بنانے کے لئے تو کبھی
پھلوں کا رس نکالنے کے لئے۔ یہی وجہ ہے کہ بلینڈر کے بلیڈز تیزی سے خراب ہوتے ہیں یا پھر ان کی پھل گرار خراب ہو جاتی ہے۔ اس کو ٹھیک کروانے کے لئے کاریگروں کے پاس چکر لگانے پڑتے ہیں ۔
بلینڈر مشین کی پھل گراری کو کیسے بدلیں، جاننے کیلئے یہ معلوماتی ویڈیو دیکھیں:
مشین کی کپلنگ بدلنے اور اس کو صحیح کرنے کیلئے یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے: