گندے بلینڈر کو صاف کرنا ہوا اب بےحد آسان ، تو اب ہوگی کم وقت میں بلینڈر کی چمکدار صفائی

image
آج کل کچن میں بلینڈر کا استعمال ہر گھر میں معمول بن چکا ہے۔ لیکن اس میں ہر قسم کی چیزیں پیسنے کے باعث اس میں چیزیں چپک جاتی ہیں جو ضدی داغ کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔ جس کو صاف کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آج ہم آپکو بلینڈر کی صفائی کا آسان طریقہ بتاتے ہیں جس سے آپ کا بلینڈر کم وقت میں صاف ہوجائے گا۔

  • * ایک پیالے میں بیکنگ پاؤڈر ، ڈش واش اور سرکہ شامل کریں۔

  • * پھر اس کو مکس کرلیں اور اسفنج میں یہ مکسچر لگا کر بلینڈر کو رگڑیں۔

  • * اس کا اوپری حصہ جس میں بلینڈر کا جگ فکس ہوتا ہے اسکو ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑیں تاکہ اس کے اندر کا حصہ بالکل صاف ہوجائے۔

  • * اس کے بعد اسے کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں۔بلینڈر میں لگے ضدی داغ کم وقت میں فورًا صاف ہوجائیں گے

You May Also Like :
مزید

Blender Saaf Karne Ka Tarika

Blender Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Blender Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.