کھانوں کے ڈبو کے ڈھکن کے گرد اکثر گندگی جمی رہ جاتی ہے اس کو صاف کرنے کا آسان طریقہ

image
۔ آج کل ہم سب کے گھر میں ہی یہ کلپ اینڈ لاک والے ڈبے ہوتے ہیں ۔

۔ اس کا ڈھکن صاف کرنا مشکل ہوتا ہے اور اکثر وہ گندا رہ جاتا ہے ۔

۔ جس کے صحت میں منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔

۔اس کو صاف کرنے کے لیے چھری یا چمچ کی مدد سے اسکی ربڑ کو نکالیں ۔

۔ پھر ایک پیالے میں پانی لیکر اس میں ڈش واش کو ڈال کر مکس کرلیں ۔

۔ اس مکسچر میں ڈھکن سے نکالے ہوئے ربڑ کو پندرہ منٹ کے لیے بھگودیں ۔

۔ پھر صاف پانی سے ٹوتھ برش کی مدد سے دھولیں ۔

۔ بس اب آپ کا لنچ باکس بلکل صاف اور جراثیم سے پاک ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Box Saaf Karne Ka Tarika

Box Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Box Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.