بازار کے سلے ہوئے کپڑوں کی شلواریں سادی شلواروں سے الگ کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کو سینے کا وہ طریقہ جو درزی نہیں بتاتا

image

بازار سے خریدی گئی شلواروں کا ڈیزائن اور ان کا شیپ سادی شلواروں سے زیادہ خوبصورت اور ٹہراؤ والا ہوتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اتنی صفائی سے سلی ہوئی ہیں اور ان کی ہر سلائی کے جوڑ پر استری جما کر کی جاتی ہے تاکہ شیپ میں صفائی آسکے۔ اگر ڈیزائن والی برانڈڈ شلواریں خریدیں اور گھر میں خود اس طرح سینے کی کوشش بھی کریں تو ویسی شلوار نہیں سلتی، کہیں نہ کہیں سے دھاگہ کھینچ جاتا ہے۔

اگر آپ گھر میں ہی بازار جیسی سلی سلائی اور بہترین شیپ ان کی شلوار سی کر پہننا چاہتی ہیں تو اب یہ طریقہ جانیں اور گھر میں شاندار سلائی کی شلوار سی کر پہنیں:

You May Also Like :
مزید

Branded Shalwar Cutting And Stitching

Branded Shalwar Cutting And Stitching - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Branded Shalwar Cutting And Stitching. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.