بریڈ آملیٹ بنانے کی ترکیب تو اب سحری میں بنائیں اور سب کو کھلائیں کچھ الگ تاکہ بدلے ذائقہ

image
سحری بنانے میں وقت لگتا ہے لیکن اگر کسی دن دیر سے آنکھ کھلے تو جلدی کھانا بنانا آسان نہیں ہوتا لہٰذا جس روز دیر سے اٹھیں اس دن جلدی سے یہ بریڈ آملیٹ بنالیں اس سے پیٹ بھی فوری بھر جائے اور کھانے میں یہ لگے بھی مزیدار۔

بریڈ آملیٹ کی ترکیب:

٭ انڈوں کو اچھی طرح ایک پیالے میں پھینٹ لیں۔

٭ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، شملہ مرچ، ٹماٹر، نمک اور کالی مرچ چھڑک کر مکس کرلیں۔

٭ ایک بریڈ کا پیس لیں اس کے اوپر چاروں طرف تھوڑا سا مکھن لگا کر پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں۔

٭ اب اس پر موزریلاچیز کرش کر کے ڈالیں اور اوپر ایک اور بریڈ کا پیس رکھ کر ڈھک دیں۔

٭ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائی کرلیں۔ ہوگیا آپ کا فوری بریڈ آملیٹ تیار۔

خود بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں۔

You May Also Like :
مزید

Bread Omelet Banane Ka Tarika

Bread Omelet Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bread Omelet Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.