عام پکوڑوں کو چھوڑیں اب بنائیں بریڈ پکوڑے اتنے مزیدار کہ کھاتے ہی مزہ آجائے

image
آج افطاری کے دسترخوان کو اسپیشل بریڈ پکوڑوں سے سجائیں اور سب کو کھلائیں۔

ترکیب:

٭ آلو دھو کر ابالیں اور اس کو کرش کرلیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، چٹکی بھر ہلدی، نمک، زیرہ، اجینا موتو، ہری مرچ، پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔

٭ ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں اور اس کے بیچ میں سے دو ٹکڑے کرلیں۔

٭ اب آلو کا مصالحہ ایک ایک پیس پر رکھیں اور دوسرے پیس کو ڈھک دیں جیسے سلائس بناتی ہیں۔

٭ ایک پیالے میں بیسن گھولیں اور یہ ڈبل روٹی کا سلائس اس میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔

٭ لیجئیے تیار ہیں آپ کے اسپیشل بریڈ پکوڑے۔

٭ ان کو کیچپ اور چیز سوس کے ساتھ سروو کیجئیے۔

You May Also Like :
مزید

Bread Pakora Banane Ka Tarika

Bread Pakora Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bread Pakora Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.