بٹر نان اب فرائی پین میں بنانا ہوا آسان۔۔ جانیں بازار سے مہنگی نان منگوانے کے بجائے گھر میں فرائی پین میں آپ خود کیسے بنا سکتی ہیں؟

image

خواتین گھر میں جب بھی کچھ بھنا ہوا بناتی ہیں تو اسکے لیئے بازار سے نان منگواتی ہیں جبکہ کچھ لوگوں کو کڑاہی ہانڈی وغیرہ کے ساتھ بٹر نان کھانا پسند ہوتا ہے۔ مگر مہنگائی کے اس دور میں ایک نان کی قیمت بھی اتنی ہوگئی ہے کہ اگر گھر میں زیادہ افراد ہوں تو اچھے خاصے پیسے لگ جاتے ہیں۔

اسی لیئے آض ہم آپ کوبنانا سیکھائیں گے، فرائی پین میں نان بنانے کا آسان طریقہ

اجزاء:

میدہ 2 کپ

چینی 1 چمچ

بیکنگ سوڈا ¼ چمچ

بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

نمک ½ چمچ

دہی ½ کپ

دنیا کیا ہے؟

طریقہ کار:

۔ ان تمام چیزوں کو آپس میں ملا کر مکس کریں، اسکے بعد نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔ آٹے میں تھوڑا تیل شامل کر کے اسے مزید گوندھ لیں اور 2 گھنٹے کیلیئے رکھ دیں

۔ اب نان والوں کی طرح اسکے پیڑے بنا کر روٹی کو بیل لیں، اور عام روٹیوں کے مقابلے روٹی کو موٹا رکھیں

۔ چولہے پر فرائی پین گرم کیلیئے رکھیں اور روٹی کے ایک طرف پانی لگا کر اسے پین میں ڈال دیں، جب روٹی کے اوپر ببل آنے لگیں تو فرائی پین کو اٹھا کر الٹا کردیں اور روٹی کو سیکھیں

۔ جب روٹی پک جائے تو اسے پین سے نکال کر اس پر مکھن لگا دیں، مزیدار بٹر نان کھانے کیلیئے تیار ہے۔ اب اگر آپ چاہیں تو اسکی گارلک نان بھی بنا سکتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Butter Naan Recipe Without Tandoor

Butter Naan Recipe Without Tandoor - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Butter Naan Recipe Without Tandoor. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.