ثابت دھنیا ، لال مرچ ، سونف ، سفید زیرہ ، کالی مرچ ، کالا نمک ، ٹاٹری ، نوشادر ، چھوٹی الائچی چھلکوں سمیت ، دارچینی ، جاوتری ، لونگ ، لال مرچ پاﺅڈر ، سونٹھ ، اجوائن کو حسب ضرورت لیں ۔
۔ ان تمام اجزاء کو ساتھ توے میں بھون لیں ۔
۔ پھر مکس کرکے اچھی طرح پیس لیں ۔
۔ پھر اس کو کم ازکم چار دفعہ چھان لیں تاکہ باریک پاﺅڈر کی شکل آجائے ۔