۔ چائے کے کپ اکثر سائیڈ سے گندے رہ ہوجاتے ہیں ۔
۔ کیونکہ چائے کے ضدی داغ صابن سے صاف نہیں ہوتے ہیں ۔
۔ ایسے کپ میں چائے کسی مہمان کے سامنے پیش کرنے میں شرمندی ہوتی ہے ۔
۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اس طریقے سے آپ پرانے سے پرانے کپ کو بھی نئے جیسا بنا سکتے ہیں ۔
۔ ایک بڑے برتن میں سرکہ اور بیکنگ پاوڈر ڈالیں ۔
۔ اس میں گندے کپ کو دس منٹ کے لیے بھگودیں ۔
۔ پھر ڈش واش سے دھولیں ۔
۔ کپ بلکل صاف نئے جیسے ہوجائیں گے ۔