چائے کی چھنی اکثر بہت گندی ہوجاتی ہے۔ اس کی جالی کے ارد گرد گندگی جم جاتی ہے جو دھلنے سے بھی صاف نہیں ہوتی ہے۔ اس کے لیے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں بہترین ٹپ۔
-
* | ایک پیالے میں آدہ کپ سرکہ ڈالیں۔ |
-
* | پھر اس میں حسب ضرورت بیکنگ سوڈا شامل کرلیں۔ |
-
* | پھر چائے کی چھنی کو پندرہ منٹ کے لیے اس میں بھگودیں۔
|
-
* | اس کے بعد چائے کی چھنی کو ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑھ کر دھولیں۔ |
-
* | چائے کی چھنی بلکل نئی جیسی ہوجائے گی۔ |